• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خالد مشعل کا یمنی صدر کو فون، فلسطین کی صورتحال پر بریفنگ

اتوار 12-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_khaled-mishaal-the-political-bureau-chairman-of-hamas-ali-abdullah-saleh-yemeni-president

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے یمنی صدرعلی عبد اللہ صالح کو ٹیلی فون کر کے انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔ حماس کے رہ نما نے یمنی صدر کو مسئلہ فلسطین کے حوالے سے تازہ پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔ یمنی خبر رساں ایجنسی نے خالد مشعل کے علی عبد اللہ صالح کو ٹیلی فون کال کے حوالے سے بتایا کہ حماس کے رہ نما نے یمنی صدر کو خصوصی طور پرعید الفطر کی مبارکباد پیش کرنے کے فون کیا۔ اس موقع پر خالد مشعل نے فلسطینی محاذ پر تازہ سیاسی صورتحال سے بھی یمنی صدر کو آگاہ کیا۔ یمنی صدر نے فلسطینیوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ عبد الفطر اور رمضان المبارک کی برکت سے جلد از جلد آزاد فلسطینی ریاست کا خواب شرمندہ تعبیر کر دے۔ انہوں نے دعا کی کہ القدس اس پیش آئند فلسطینی ریاست کا دائمی دارلحکومت ہونا چاہئے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.