• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پورا وینزویلا فلسطین ہے، صدر نکولس مادورو

اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں جو کیا ہے وہ ایک گھناؤنا جرم ہے جس نے پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے

ہفتہ 30-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
پورا وینزویلا فلسطین ہے، صدر نکولس مادورو
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) وینزویلا کے صدر ؎ نے کہا ہے کہ پورا وینزویلا فلسطین ہے،  وہ دن آئے گا جب "ہم خود کو بیت المقدس کی گلیوں میں فتح مند دیکھیں گے۔”

فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ کانفرنس کے دوران اپنی تقریر میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو  نے کہا کہ انسانی مسائل کی فہرست میں جو ایک منصفانہ دنیا کے حصول کے لیے کوشاں ہیں، فلسطین کا مسئلہ اور فلسطینیوں کی آزادی اور امن کا حق اور ایک مکمل خود مختاری کا مسئلہ بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ 

مادورو نے لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور اس کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں شہید اور زخمی ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں جو کیا ہے وہ ایک گھناؤنا جرم ہے جس نے پوری انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے،
انہوں نے اسرائیلی بیانیہ اور صہیونی مجرموں پر یقین نہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی ریاست بدترین جنگی جرائم کی مرتکب ہے۔
Tags: اسرائیلیشہیدغزہفلسطیننسل کشینکولس مادورووینزویلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.