• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ جنگ بندی مذاکرات: حماس وفد کا آج قاہرہ پہہنچے گا

تحریک کا ایک سرکردہ وفد غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کو روکنے کی شرائط  پر بات کرنے کے لیے مصری حکام سے ملاقات کرے گا۔

ہفتہ 30-11-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ جنگ بندی مذاکرات: حماس وفد کا آج قاہرہ پہہنچے گا
0
SHARES
0
VIEWS
(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مصر اور دیگر ثالث ممالک کی معاونت سے غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی روک نے کےلئے مذاکرات کے ایک نئے دور کے آغاز میں آج حماس کا وفد مصر کے دار الحکومت قاہرہ کا دورہ کررہا ہے۔ 
مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سرکردہ رہنما موسیٰ ابو مرزوق نےبتایا کہ تحریک کا ایک وفد آج (ہفتے) کے روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کرے گا۔
انھوں  نے کہا کہ تحریک کا ایک سرکردہ وفد غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کو روکنے کی شرائط  پر بات کرنے کے لیے مصری حکام سے ملاقات کرے گا۔ حماس کے رہنما نے مصری حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کے ایجنڈے کی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔
Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسصیہونیفلسطینیقاہرہمذاکراتمصرموسیٰ ابو مرزوق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.