• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج نے ڈیڑھ ہزار فلسطینی خاندانوں کی پوری نسل ختم کردی

اسرائیلی فوج نے ڈیڑھ ہزار سے قریب خاندانوں کے 544 افراد کو شہید کیا جس میں دو ماہ کے بچے اور 80 سال بزرگ شامل ہیں

بدھ 27-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج نے ڈیڑھ ہزار فلسطینی خاندانوں کی پوری نسل ختم کردی
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی افواج نے غزہ پر ڈیڑھ سال سے جاری نسل کشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینیوں کی پوری کی پوری نسلیں صفحہ ہستی سے مٹادی ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فلسطینیوں پر سنگنی جنگی جرائم کی نئی تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس میں بتایا ہے کہ صیہونی افواج نے سات اکتوبر 2023ء کو غزہ  پر نسل کشی کے آغاز سے لے کر اب تک 7,160 فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کیا ہے۔

فوج کی جارحیت سے غزہ میں 14 ماہ کے دوران 1,410 خاندانوں کی نسل ختم کردی۔ ان خاندانوں کے 5,444 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔ 3,463 خاندانوں میں سے ہر ایک میں سے صرف ایک شخص زندہ بچا۔

وزارت صحت نے بتایا کہ 2,287 خاندانوں کو براہ راست بمباری کا نشانہ بنایا گیا، جن میں سے ایک ان کے خاندانوں کا صرف ایک شہری زندہ بچا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سات اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی پر جاری نسل کشی کی جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44,249 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 104,746 افراد مختلف زخمی ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.