• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں ایک اور اسرائیلی یرغمال خاتون ہلاک، حماس

اسرائیلی خاتون شمالی غزہ کے اس علاقے میں ہلاک ہوئی،جہاں اسرائیلی فوج کارروائی کر رہی ہے۔

پیر 25-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں ایک اور اسرائیلی یرغمال خاتون ہلاک، حماس
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے دوران غزہ میں قید ایک اسرائیلی یرغمال خاتون ماری گئی ہے۔

مقبوضہ فلسطین پر غیر قانونی صیہونی ریاست کی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی  مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے گزشتہ غزہ میں ایک اسرائیلی یرغمالی خاتون کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔

القسام بریگیڈ  کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ شمالی غزہ کے ایک جنگ زدہ علاقے میں اسرائیلی حملوں میں ایک خاتون اسرائیلی یرغمالی ماری گئی،  ابو عبیدہ نے کہا کہ کئی ہفتوں کے وقفے کے بعد خاتون کے اغوا کاروں سے رابطہ بحال ہو گیا اور یہ معلوم ہوا ہے کہ یرغمالی اسرائیلی خاتون شمالی غزہ کے اس علاقے میں ہلاک ہوئی،جہاں اسرائیلی فوج کارروائی کر رہی ہے۔

Tags: ابو عیبدہاسرائیلیالقسام بریگیڈحماسصیہونیفلسطینییرغمال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.