• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری، 24 گھنٹوں میں 35 شہید 94 زخمی

گذشتہ سال 7 اکتوبر  سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 44,211 شہید اور 104,567 زخمی ہیں

پیر 25-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 504دن: وحشیانہ بمباری جاری
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی افواج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اسرائیلی فوج عبادتگاہوں، اسکولوں، کالجوں سمیت اسپتالوں اور پناہ گاہوں پر دانستہ تباہ کررہی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ تفصیلات کےمطابق غیر قانونی صیہونی افواج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری جاری رکھی ہوئی ہے جس کے نیتجےمیں خواتین اور بچوں سمیت مزید 35 فلسطینی شہید اور 94 زخمی ہوگئے۔

وزارت نے مزید بتایا ہے کہ گذشتہ سال 7 اکتوبر  سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 44,211 شہید اور 104,567 زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.