• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: القسام مجاھدین نے بیت لاہیہ میں 15 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاھدین نے شمالی غزہ کی پٹی کے بیت لاہیہ میں ایک جھڑپ کے دوران 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

ہفتہ 23-11-2024
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
غزہ: القسام مجاھدین نے بیت لاہیہ میں 15 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
0
SHARES
6
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاھدین نے شمالی غزہ کی  پٹی کے بیت لاہیہ میں ایک جھڑپ کے دوران 15 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

القسام نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر ایک فوجی بیان میں کہا کہ ہمارے مجاہدین غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیہ اسکوائر کے علاقے میں 15 فوجیوں پر مشتمل گروپ  کے ساتھ جھڑپ میں اس کے تما فوجیوں کو جھنم واصل کردیا۔

القسام بریگیڈ غزہ کی پٹی بالخصوص شمالی غزہ کی پٹی میں مزاحمتی ہتھیاروں کے ساتھ غاصب قابض افواج کا مقابلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

قابض فوج جس نے گذشتہ اکتوبر کےشروع میں شمالی غزہ میں زمینی کارروائی شروع کی تھی  صرف جبالیہ میں اس کے 30 فوجیوں کی ہلاکت کو تسلیم کیا ہے۔

شمالی غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت 47ویں روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں 2000 سے زائد شہید اور 6000 زخمی ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.