• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی غزہ : اسپتال ایندھن کی کمی کے باعث ٢٨ گھنٹوں میں مکمل طورپر غیر فعال ہوجائیں گے

اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں خوراک سمیت کسی بھی قسم کی امداد کے داخلے کی اجازت دینے سے انکارنے سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے

ہفتہ 23-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
شمالی غزہ : اسپتال ایندھن کی کمی کے باعث ٢٨ گھنٹوں میں مکمل طورپر غیر فعال ہوجائیں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ  قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے غزہ پر جنگی جرائم کا نا ختم ہونے والا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، شمالی غزہ میں پانچ لاکھ سے زائد محصور فلسطینیوں کے لئے بچ جانے والے واحد اسپتال کمال عدوان اسپتال کو ایک بار پھر اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا، بمباری کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر اور متعدد مریض زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق غزہ پر اسرائیلی درندگی کو  414 دن ہوگئے۔ غاصب صیہونی افواج نے غزہ کی کے  مختلف علاقوں خاص طورپر شمالی اور وسطی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، الزیتون محلے، نصیرات کیمپ بیت لاہیا پر رہائشی عمارت پر ڈرونز سے بمباری کی ہے جس کے نتیجےمیں متعدد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے

وزارت صحت نے خبردار کیا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے شمالی علاقوں میں خوراک سمیت کسی بھی قسم کی امداد کے داخلے کی اجازت دینے سے انکار کی روشنی میں غزہ میں محصور پٹی کے تمام اسپتال ایندھن کی کمی کے باعث 48 گھنٹوں کے اندر کام بند کر دیں گے

Tags: اسپتالاسرائیلیدرندگیشہیدصیہونیغزہکمال عدوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.