• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: حماس کے ہاتھوں پانچ صیہونی فوجی اور افسر ہلاک

حماس کے ہاتھوں مارے گئے فوجیوں میں میجر اتیمر فریڈمین، بھی شامل تھا جو اسرائیلی فوج کے اسپیشل کمانڈو گروپ کا کمانڈر تھا

منگل 12-11-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: حماس کے ہاتھوں پانچ صیہونی فوجی اور افسر ہلاک
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) چاروں اسرائیلی فوجی اور افسر حماس کے داغے گئے آرپی جی گولے سے ہلاک ہوئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا نے غزہ میں اپنے چار فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ غاصب صیہونی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہےکہ گذشتہ روز غزہ کے شمالی علاقے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ساتھ دو مختلف مقامات پر ہونے والی جھڑپ میں  پانچ اسرائیلی فوجی اور افسران ہلاک ہو گئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں اسپیشل کمانڈو گروپ کا کمانڈر میجر اتیمر فریڈمین، بھی شامل ہے۔ جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی غزہ میں آر پی جی گولے کی زد میں آنے کے نتیجے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ پانچواں شدید زخمی ہو گیا۔

القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں واقع الصفاوی کے علاقے میں صہیونی "مرکاوہ 4” ٹینک کو "ٹنڈوم” گولے سے نشانہ بنایا۔قابض فوج کے ریڈیو نے بتایا کہ گذشتہ اکتوبر کے دوران 87 اسرائیلی ہلاک ہوئے جن میں 64 افسران، سپاہی، سکیورٹی اہلکار اور 23 آباد کار شامل ہیں۔

Tags: اتیمر فریڈمیناسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.