• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ: اسرائیلی شیلنگ سے پانچ بچے دم گھٹنے سے شہید

صیہونی افواج نے مغربی کنارے میں شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور متعدد نوجوانوں کو گرفتار کیا

جمعرات 07-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارہ: اسرائیلی شیلنگ سے پانچ بچے دم گھٹنے سے شہید
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مغربی کنارے کے جنوب میں بیت لحم کے مغرب میں واقع الخدر قصبے پر دھاوا بولنے کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی آنسو گیس کی شیلنگ کے نتیجے میں پانچ فلسطینی بچے دم توڑ گئے۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے صبح سویرے بھی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور قصبوں میں چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا، شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور متعدد نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ قابض فوج نے طولکرم کے شمال میں الشراویہ کے متعدد دیہاتوں پر دھاوا بولا۔

اسرائیلی فوج کی بھارتی نفری نے  قفین، زیطہ، عطیل، دیر الغوثون، اور الجروشیہ پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں صیہونی فوج پر پتھراؤ کیا۔ صیہونی افواج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے فائرن گاور آنسو گیس کا بھرپور استعمال کیا آنسو گیس کی شیلنگ کے نتیجے میں پانچ فلسطینی بچے دم توڑ گئے۔

Tags: اسرائیلیجنیندم گھٹناشہیدصیہونیطولکرمفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.