• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان کے محاذ پر ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل

ایک ماہ قبل غزہ میں زخمی ہونے والے ایک افسر اور تین اہلکار بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔

جمعرات 07-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
لبنان کے محاذ پر ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک ماہ سے قبل زخمی گیواتی بریگیڈ کے شیکڈ بٹالین میں پلاٹون کمانڈر تھا اور تین سارجنٹ بھی زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان کی جانب سےجاری بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر 605 ویں انجینئرنگ بٹالین کے افسر ایریل ساسونوف ہلاک اور  "نحشون” بٹالین (90)، ” بریگیڈ” کا ایک سپاہی شدید زخمی ہو گیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ ایک ماہ قل غزہ کے شمالی علاقے  جبالیہ میں ہونے والی لڑائیوں کے دوران زخمی ہونے والے گیواتی بریگیڈ کے شیکڈ بٹالین میں پلاٹون کمانڈر سمیت دو دیگر جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیگیواتی بریگیڈلبنانہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.