• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ شہر ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے، ملبہ ہٹانے میں 20 سال لگیں گے

اسرائیلی دہشتگردی کے نتیجےمیں اب تک 16 ہزار سے زائد بچے اور 12 ہزار سے زائد خواتین سمیت 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں

جمعرات 07-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ شہر ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے، ملبہ ہٹانے میں 20 سال لگیں گے
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ شہر کی 95 فیصد عمارات تباہ ہوچکی ہیں، سڑکیں میدان حتیٰ کہ قبرستان بھی مٹ چکے ہیں لیکن اسرائیلی فوج کی بمباری اب بھی جاری ہے۔

غزہ گزشتہ سال 2023 کے اکتوبر سے وحشیانہ اسرائیلی بمباری کا شکار ہے ایک سال سے جاری اسرائیلی دہشتگردی کے نتیجےمیں اب تک 16 ہزار سے زائد بچے اور 12 ہزار سے زائد خواتین سمیت 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں، غزہ کا کوئی ایک اسپتال ایسا نہیں ہے جس پر اسرائیلی فوج نے بمباری نہیں کی ہو۔

غزہ اب ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کے اسٹاف ممبر لوئس واٹریج نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے غزہ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور وہاں کی تباہ حالی دکھائی۔

لوئس واٹریج نے غزہ کی موجودہ صورتحال کو بیان کرتے ہوئے لکھا کہ نہیں بتایا جاسکتا تباہی کہاں سے شروع ہوتی ہے اور کہاں ختم ہوتی ہے، ایک پورا معاشرہ اب قبرستان میں بدل چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی فرق نہیں پڑتا آپ غزہ میں کس رستے سے داخل ہوتے ہیں کیونکہ گھر، مساجد، اسکول، ریسٹورینٹ اور رہائشی عمارتیں سب زمین بوس ہوچکے اور ملبے کا ڈھیر ہیں۔

Tags: اسرائیلیتباہصیہونیغزہفلسطینیملبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.