• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن: صیہونی فوج کی ڈرون سے بمباری، مزید 4 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے جنین میں ایک گاڑی اور ایک مکان کو بمباری کا نشانہ بنایا

ہفتہ 05-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن: صیہونی فوج کی ڈرون سے بمباری، مزید 4 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج  کے جاسوس ڈرون نے غرب اردن میں ایک گھر اور ایک گاڑی کو شنانہ بنایا جس کےنتیجےمیں چار افراد شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے  جاری کردہ مختصر بیان  میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے جاسوس ڈرون نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین جنین کے جنوب میں الشہداء گاؤں میں ایک گاڑی اور طوباس میں ایک مکان پر بمباری کی جس کے  نیتجےمیں گاڑی میں سوار دونوں افراد شہید ہوئے۔ ایک اور حملہ ایک مکان پر گیا گیا جس میں بھی دو افراد شہید ہوئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغرب اردنفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.