• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کمانڈرکی شہادت: ہر فلسطینی ہمارا کمانڈر ہے، شکست اسرائیل کا مقدر ہے، حماس

فلسطینی نسلیں اپنے وطن کی صیہونی دشمنوں سے آزادی کے لیے لڑتے ہوئے جانیں دیتی آئی ہیں، شہادت ہمارا اعزاز ہے

جمعرات 31-10-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
کمانڈرکی شہادت: ہر فلسطینی ہمارا کمانڈر ہے، شکست اسرائیل کا مقدر ہے، حماس
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی اپنی زمین کو صیہونی دشمن کے پنجوں سے چھڑانے کےلئے قربانیاں دیتے آئے ہیں ، شہادت ہمارا اعزاز ہے ، شہادتیں ہمارے حوصلوں کو بلند کرتی ہیں کمزور نہیں۔

مقبوضہ  مغربی کنارے کے مشرقی شہر طولکرم میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر کی شہادت پر اپنے جاری بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ ہمارے کمانڈر کی کی بزدلانہ حملے میں شہادت سے ہماری مزاحمت کمزور نہیں ہوگی۔

فلسطینی نسلیں اپنے وطن کی صیہونی دشمنوں سے آزادی کے لیے لڑتے ہوئے جانیں دیتی آئی ہیں، شہادت ہمارا اعزاز ہے یہ ہمارے حوصلوں کو بلند کرتی ہیں کمزور نہیں۔ قابض دشمن نے ہمیشہ طاقت کے اندھا دھند استعمال سےنہتے شہریوں کے قتل عام کا طریقہ اپنایا اور مزاحمت کو کچلنے کی ناکام کوشش کی لیکن آج بھی مزاحمت جاری ہے اور پہلے سے مضبوط انداز میں ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسامبریگیڈحماسشہداءشہیدصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.