• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

طولکرم:صیہونی دہشتگردی میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہید

صیہونی افواج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکر ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر حسام ملاح کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔

جمعرات 31-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
طولکرم:صیہونی دہشتگردی میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہید
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے نورشمس کیمپ پر ڈرون  طیاروں سے بمباری کی اور کیمپ کے داخلی دروازے پر شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نیتجےمیں  تین فلسطینی شہید ہوئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں جمعرات کی صبح  دھاوا بولا اس دوران فائرنگ کے نیتجےمیں عبدالعزیز ابو سمن اور کمسن احمد عصام فحماوی شہید ہوگئے، نور شمس کیمپ میں شہریوں کو نشانہ بنانے والے بمباری میں  متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل صیہونی افواج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکر ونگ القسام بریگیڈز کے کمانڈر حسام ملاح کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسصیہونیطولکرمغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.