• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب غزہ میں جنگ بندی کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گا ،فیصل بن فرحان

خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی پہلی شرط ہے۔

بدھ 30-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سعودی عرب غزہ میں جنگ بندی کے لئے ہر ممکن اقدام کرے گا ،فیصل بن فرحان
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) سعودی وزیر خاجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن اقدام کرنے سے گریز نہیں کرے گا ، خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی پہلی شرط ہے۔ 

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے بحالی فلسطینی پناہ گزین (انروا )کے کمشنر فلپ لازارینی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ مملکت غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جاری وحشیانہ نسل کشی کی مذمت کرتی ہے ، مذمتی بیانات فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے کافی نہیں۔انھوں نے کہا کہ غزہ اور لبنان کی صورتحال پر جلد عرب اسلامی سربراہی اجلاس بلایا جائے گا۔سعودی وزیر خارجہ کے مطابق سعودی عرب فلسطینیوں کیلئے یو این ایجنسی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: اسرائیلیسعودی عربشہزادہ فیصل بن فرحانصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.