• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی غزہ: بیت لاھیہ میں آج شہید ہونے والوں کی تعداد 93 ہوگئی سیکڑوں زخمی

نیتجےمیں آج شہیدہونے والوں کی تعداد93 ہوگئی ہے ، شہدا ء میں 25 بچوں سمیت 40 خواتین بھی شامل ہیں۔

منگل 29-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
شمالی غزہ: بیت لاھیہ میں آج شہید ہونے والوں کی تعداد 93 ہوگئی سیکڑوں زخمی
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غاصب صیہونی افواج نے شمالی غزہ پر سخت ترین محاصرہ کیا ہوا ہے گذشتہ 3 ہفتوں سے زائد دن گزرگئے ہیں تاہم علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت کسی بھی قسم کی امداد کے داخلے کی اجازت نہیں مل سکی ۔

اس کے ساتھ ہی بے گھر فلسطینیوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بھی جار ی ہے، اسرائیلی فوج کی بیت لاھیہ میں بمباری کے نیتجےمیں آج شہیدہونے والوں کی تعداد93 ہوگئی ہے ، شہدا ء میں 25 بچوں سمیت 40 خواتین بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیبیت لاھیہشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.