• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنوبی افریقہ کے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مزید ثبوت عالمی عدالت میں پیش

عالمی عدالت اس مقدمے میں ایک ابتدائی فیصلہ پہلے ہی دے چکی ہے

منگل 29-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
جنوبی افریقہ کے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے مزید ثبوت عالمی عدالت میں پیش
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) جنوبی افریقہ نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں نہتے فلسطینی شہریوں کی جاری نسل کشی کے ثبوت بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں جمع کرادئے ہیں۔

ایوان صدر نے کہا کہ اس دستاویز میں ایسے شواہد موجود ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل کس طرح غزہ میں نسل کشی کے عالمی کنونشن کی خلاف ورزی کررہا ہے۔

ان شواہد میں غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کو ممنوعہ ہتھیاروں سے مارنا، انسانی امداد تک رسائی سے محروم کرنا، بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا، جبری نقل مکانی کے ذریعے غزہ پر قبضہ کرنا شامل ہیں۔

جنوبی افریقا کی طرف سے لائے گئے مقدمے میں آئی سی جے اسرائیل کیخلاف غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزامات کا جائزہ لے رہی ہے، عالمی عدالت اس مقدمے میں ایک ابتدائی فیصلہ پہلے ہی دے چکی ہے۔

مئی میں آئی سی جے نے اسرائیل کو رفح پر جارحیت روکنے کا حکم دیا تھا جس میں وہاں پناہ لینے والے لاکھوں فلسطینیوں کے لیے "سنگین خطرے” کا حوالہ دیا گیا تھا لیکن اسرائیل نے عالمی عدالت کے حکم کو ہوا میں اڑدیا

Tags: آئی سی جےاسرائیلیجنوبی افریقہصیہونیغزہنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.