• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، 24 گھنٹوں میں مزید 30 فلسطینی شہید سیکڑوں زخمی

غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی، پانچ رہائشی مکانات کو مکمل طورپرتباہ کردیا جس کے نتیجےمیں خواتین اور بچے شہید ہوئے۔

اتوار 27-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے365دن: شہداء کی تعداد 41,842 ہوگئی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی افواج نے غزہ کےمختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تاحال جاری رکھا ہوا ہے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیت لاہیا قصبے میں اسرائیلی جارحیت میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 30 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 48 گھنٹوں میں 77 شہید اور 289 زخمیوں کو تباہ شدہ اسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں اب تک 16 ہزار سے زائد بچوں اور 12 ہزار سے زائد خواتین سمیت 42,924 فلسطینی شہید اور 100,833 زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.