• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 183 فلسطینی شہید و زخمی

جمعرات کو غاصب افواج نے رہائشیوں کو نشانہ بنایا تھا جس میں 34 فلسطینی شہید ہو گئے۔

جمعہ 25-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 183 فلسطینی شہید و زخمی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غاصب صیہونی افواج  نے جبالیہ میں ایک رہائشی علاقے پر بمباری کی  یہ بمباری اس مقام پر کی گئی جہاں پہلے ہی اسرائیلی دہشتگردی کے متاثرین موجود تھے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوحں میں آج بھی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا گیا ہے۔ صہیونی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پناہ گاہوں پر بماری کی جس کے نیتجےمیں 150 سے زائد فلسطینی شہید یا زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے فلسطینیوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔

اس سے قبل جمعرات کو غاصب افواج نے رہائشیوں کو نشانہ بنایا تھا جس میں 34 فلسطینی شہید ہو گئے۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری میں 183 فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں جس میں سے 70 فیصد بچے اور خواتین ہیں۔

Tags: اسراسئیلیشہداءشہیدصیہونیغاصبغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.