• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کا حیفا کے فوجی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ

حزب اللہ گزشتہ کئی دنوں سے صیہونی ریاست کے جدید ترین فضائی دفاعی نظام کے باوجود میزائل اور ڈرون سے اہم فوجی اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہورہاہے۔

جمعرات 24-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ کا حیفا کے فوجی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) بارود سے بھرے یہ ڈرونز حزب اللہ کے شہید رہنما حسن نصراللہ کے نام سے منسوب کر کے اسرائیلی شہر پر حملے کے لیے بھیجے گئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی غزہ پر فلسطینیوں کی نسل کشی کے ردعمل میں لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے  جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حزب اللہ نے گذشتہ روز بھی اسرائیلی شہر حیفا پر ڈرون حملے کیے ہیں۔ حزب اللہ کی طرف سے باضابطہ طور پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بارود سے بھرے یہ ڈرونز حزب اللہ کے شہید رہنما حسن نصراللہ کے نام سے منسوب تھے جو اسرائیل کے شہر حیفا کے مشرق میں واقع ایک فوجی اڈے پر بھیجے گئے اور کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔

واضح رہے اسرائیل کے پاس اس وقت چار قسم کے دفاعی نظام موجود ہیں لیکن یہ سبھی ہونے کے باوجود حزب اللہ کے راکٹ اسرائیل کے اندر تک پہنچ رہے ہیں۔ امریکہ نے اپنا جدید ترین دفاعی نظام ‘ تھاڈ’ حال ہی میں اپنے ماہر فوجیوں کے دستے کے ساتھ اسرائیل بھیجا ہے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحیفاصیہونیلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.