• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے سے قاصر ہے، اسرائیلی میڈیا

قیصاریہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ذاتی گھر پر ڈرون حملہ پیغام ہے کہ حزب اللہ ابھی بھی مضبوط ہے اور بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

اتوار 20-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے سے قاصر ہے، اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل معروف اخبار ، Haaretz اخبار کے عسکری امور کے تجزیہ کار، Amos Harel نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ گذشتہ روز حزب اللہ نے جس طرح اسرائیل کے بہترین فضائی دفاعی نظام کو نظرانداز کرنے اور اپنے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بنانے میں کامیاب حاصل کی ہے وہ ناقابل یقین اور پریشان کن ہے۔قیصاریہ پر حملہ "منصوبہ بند اور درست انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے” کی صلاحیت کی نشاندہی کرتا ہے۔ہیرل نے مزید کہا، "یہ بہتر ہے کہ اس واقعے سے وابستہ معانی کو نظر انداز نہ کیا جائے،” اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حزب اللہ کے پاس "معین ہتھیار ہیں، اور اسرائیلی حکام کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کے لیے تیار ہے۔”انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ ڈرون سے نمٹنے کے اسرائیلی دفاعی نظام کی دشواری واضح ہے حزب اللہ "اسرائیلی گہرائیوں پر حملہ کرنے اور وہاں کی معمولات زندگی کو متاثر کرنے کی صلاحیت کو برقرار رکھتی ہے اور اگر یہ کہا جائے توغلط نہیں ہوگا کہ اسرائیل تاحال حزب اللہ کو شکست دینے سے قاصر ہے۔

Tags: حزب اللہڈرونصیہونی اسرائیلیلبناننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.