• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کا اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ، متعدد کے ہلاک و زخمی کرنے کا دعویٰ

صیہونی ریاست کی جانب سے مزاحمت کاروں کے حملوں سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات جاری کرنے پر سخت سنسر شپ عائد ہے

بدھ 16-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ کا اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ، متعدد کے ہلاک و زخمی کرنے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  لبنان میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک بڑے میزائل لانچر سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے شہر صفد پر بمباری کی ہے۔

صیہونی ریاست کے میڈیا نے بتایا کہ میزائل حملے کے نتیجے میں صفد میں ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان کےمطابق مجاہدین نے "لبنان سے صفد کی طرف تقریباً 50 میزائل داغے ، جس میں متعدد صیہونی آباد کار ہلاک اور زخمی ہوئے ۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دفاعی نظام حزب اللہ کے راکٹوں کی شناخت کرنے میں فوری طورپر کامیاب نہیں ہوسکا جس کے باعث شہر میں سائرن بجنےمیں تاخیر ہوئی اس دوران 50 میں سے بعض راکٹ شہری آبادی پر گرے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دو آبادکاروں کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے یہاں یہ بات یاد رہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے مزاحمت کاروں کے حملوں سے ہونے والے نقصان کی تفصیلات جاری کرنے پر سخت سنسر شپ عائد ہے جس کے باعث اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کی درست تفصیلات منظر عام پر نہیں آپاتی ہیں۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہشہیدصیہونیفلسطینیلبنانیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.