• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جبالیہ، بیت ھانون اور بیت لاہیہ کا محاصرہ، اسرائیل نے غذا کا داخلہ مکمل روک دیا

صیہونی افواج نے  جبالیہ اور شمالی غزہ کی پٹی کی گورنری میں نسل کشی کی کارروائیوں میں مزید تیزی لائی ہے

اتوار 13-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جبالیہ، بیت ھانون اور بیت لاہیہ کا محاصرہ، اسرائیل نے غذا کا داخلہ مکمل روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے شہری دفاع اور امدادی کارکنان کو 285 شہید فلسطینیوں کے جسد خاکیوں کو اٹھانے سے روک دیا۔

غاصب صیہونی افواج کے ہاتھوں غزہ میں  نسل کشی کی کارروائیوں کو آج 373 دن مکمل ہوگئے ہیں، صیہونی فوج نے شمال کے باقی  ماندہ علاقے کو شہر سے علیحدہ کرنے کیلئے فلسطینیوں کو نقل مکانی کا حکم دیا تھا اور اب اسرائیلی فوج نے بیت لاہیہ، جبالیہ اور بیت ھانون کو کے محاصرے کو مزید سخت کرتے ہوئے ان علاقوں میں کسی بھی طرح کی غذا کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔

سرکاری میڈیا کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی افواج جبالیہ اور شمالی غزہ کی پٹی کی گورنری میں نسل کشی کی کارروائیوں میں مزید تیزی لائی ہے اور گذشتہ آٹھ روز کے دوران اسرائیلی درندگی میں شہید ہونے والے 285 فلسطینیوں کی لاشوں کو نکالنے کی اجازت نہیں ہے، اسرائیلی فوج نے شہری دفاع اور امدادی کارکنان کو شہیدوں کے جسد خاکی تک پہنچنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

Tags: اسرائیلیبیت لاہیہبیت ھانونصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.