• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہوگا، روس کا اسرائیل کو انتباہ

ایرانی جوہری تنصیبات پر کوئی بھی حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہو گا جس کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں۔

اتوار 13-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہوگا، روس کا اسرائیل کو انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے جائزوں پر گہری نظر ہے تاہم اس میں ایسے کوئی اشارے نظر نہیں آتے کہ ایران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو فوجی چینل پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کونشانہ بنانے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سرگئی لاروف نے صیہونی ریاست کا نام لئے بغیر خبردار کیا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر کوئی بھی حملہ خطرناک اشتعال انگیزی ہو گا جس کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں۔

جوہری توانائی کو ایران کے ملٹری استعمال کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا ہے کہ ہم حقائق سے رہ نمائی حاصل کرنے کو ترجیح دیتے ہیں پروپیگنڈے اور الزامات پر کان نہیں دھرتے ، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے جائزوں پر گہری نظر ہے تاہم اس میں ایسے کوئی اشارے نظر نہیں آتے کہ ایران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو فوجی چینل پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

پروپیگنڈے اور الزامات پر کان نہیں دھرتے۔وزیر خارجہ سرگئی لاورون نے کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی باقاعدگی سے اس قسم کی رپورٹیں اپنے بورڈ آف گورنرز کو پیش کرتی ہے۔ جن میں ایسا کچھ نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلایرانروسسرگئی لاروفصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.