• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا جنوبی غزہ کے شہریوں کو نقل مکانی کا حکم

ہفتہ 12-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج کا جنوبی غزہ کے شہریوں کو نقل مکانی کا حکم
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کا جنوبی شہر کو خالی کرنے کا حکم، لاکھوں لوگ ایک بار پھرنقل مکانی پر مجبور

غزہ پر صیہونی دہشتگردی کو آج 372 دن مکمل ہوگئے ہیں، صیہونی افواج نے شمالی غزہ کی پٹی کے ان علاقوں پر اپنی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں مزید تیزی دکھائی ہے جہاں کے بے گھر شہری پہلے ہی صیہونی فوج کے گھناؤنے محاصرے اور نسل کشی کی بدترین کارروائیوں کا شکار ہیں۔

قابض فوج نے غزہ کے شمالی علاقے کے لاکھوں لوگوں کو ایک بارپھر جبری نقل مکانی پر مجبور کردیا ہے، صیہونی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وسطی غزہ اور شمال کے علاقوں کے رہائشی فوری طورپر جنوب کی جانب نقل مکانی کریں۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطیننقل مکانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.