• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں پولیوں سے بچاؤ مہم کا دوسرا مرحلہ 14 اکتوبر سے شروع ہوگا

پہلے مرحلے میں پانچ لاکھ ساٹھ ہزار(560,000) سے زیادہ فلسطینی بچوں کو قطرے پلائے گئے تھے۔

جمعہ 11-10-2024
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں پولیوں سے بچاؤ مہم کا دوسرا مرحلہ  14 اکتوبر سے شروع ہوگا
0
SHARES
8
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) یونیسیف بچوں کو ان کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پولیو ویکسین کے ساتھ ’وٹامن اے‘ کے سپلیمنٹس فراہم کرے گا۔  

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے ’یونیسیف‘ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا دوسرا دور 14 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

انھوں نے کاہ کہ اسرائیلی حکام کے ساتھ ویکسینیشن کے تحت آنے والے "علاقوں کے لیے انسانی مدت” کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔انہوں نے اشارہ کہا کہ یونیسیف بچوں کو ان کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ’وٹامن اے‘ کے سپلیمنٹس فراہم کرے گا۔

غزہ میں بچوں کے لیے حفظان صحت کے معیارات بہت خراب ہیں۔اقوام متحدہ کے عہدیدار نے بتایا کہ غزہ میں پولیو ویکسینیشن مہم کا دوسرا دور 14 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ "یہ ضروری ہے کہ تمام فریق ان ادوار کا احترام کریں ورنہ بچوں کو قطرے پلانا ممکن نہیں ہو گا”۔بدھ کے روز اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے اعلان کیا تھا کہ اسرائیلی فوج نےشمالی غزہ کی پٹی میں کم از کم 400,000 فلسطینیوں کا محاصرہ کیے ہوئے ہے اور پولیو کے قطرے پلانے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

پچھلے ماہ 12 ستمبر کو غزہ میں "پولیو ویکسینیشن مہم” کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا تھا۔ پہلے مرحلے میں پانچ لاکھ ساٹھ ہزار(560,000) سے زیادہ فلسطینی بچوں کو قطرے پلائے گئے تھے۔

Tags: اسرائیلیپولیوںصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.