• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی فوج کا ایک بارپھر مکینوں کو نقل مکانی کا حکم

اسرائیلی دہشتگردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں  چار ملین افراد میں سے تمام اب تک کم از کم ایک بار ضرور بےگھر ہو چکے ہیں۔ 

ہفتہ 05-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیلی فوج کا ایک بارپھر مکینوں کو نقل مکانی کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے انتباہ دیا ہے کہ وسطی غزہ کو ایک بار پھر خالی کردیا جائے فوج یہاں مزاحمت کاروں کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال کرنے والی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے ساتھ منسلک نقشے میں بلاکس کی فہرست دی گئی ہے جنہیں خالی کروایا جائے گا۔

بیان میں غاصب صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ "حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیمیں آپ کے علاقے میں اپنی اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں جس کے لیئے فوج کو ان علاقوں میں ان  عناصر کے خلاف بڑی طاقت کے ساتھ کارروائی کرنے کی ضرورت ہے، اسرائیلی  فوج علاقے میں حماس کے مزاحمت کاروں کے خلاف "زبردست طاقت” استعمال کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیلی دہشتگردانہ کارروائیوں کے نتیجے میں  چار ملین افراد میں سے تمام اب تک کم از کم ایک بار ضرور بےگھر ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینینقل مکانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.