• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کا صیہونی فوج پر حملہ، متعدد ٹینکس تباہ صیہونی فوج میں ہلاکتوں دعویٰ

جمعرات 03-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
حزب اللہ کا صیہونی فوج پر حملہ، متعدد ٹینکس تباہ صیہونی فوج میں ہلاکتوں دعویٰ
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج پر گائیڈڈ میزائلوں سے سے حملے کا دعویٰ کیا ہے ، لبنانی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے ارکان نے اسرائیل کے شمالی علاقے میں قائم فوجی اڈے پر جدید گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ریاست اسرائیل کے جدید ترین مرکاوا ٹینکس تباہ ہوئے اور ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر پر شیلنگ کی ہے ۔

واضح رہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کی اسرائیلی فوج سے شدید جھڑپیں جاری ہیں، گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں ڈویژن کمانڈر سمیت 8 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیاتھا ۔

Tags: 166 صیہونی آباد کاروں کا ایک دفعہ پھر مسجد اقصی پر دھاوااسرائیلیحزب اللہلبنانمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.