• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل کا فیصلہ

اس اتحاد کا پہلا اجلاس جلد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔

جمعہ 27-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) آج عرب اسلامی اقوام اور یورپی شراکت داروں کے ساتھ مل ہم فلسطین کے دو ریاستی حل کے نفاذ کے لیے بین الاقوامی اتحاد کے قیام کا اعلان کرتے ہیں اور آپ سب کو اس میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں.

سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے گذشتہ روز امریکی ریاست نیویارک میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کئی دہائیوں کی بین الاقوامی کوششوں کی ناکامی کے بعد سعودی عرب نے فیصلہ کیا ہے کہ خطے میں جاری امن کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر دو ریاستی حل کو حقیقی انداز میں اپنایا جائے، اجلاس میں عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم کے اراکین سمیت یورپی یونین کے وزیرخارجہ جوزف بوریل اور ناروے کے وزیر خارجہ شامل تھے۔

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور اس پر عمل درامد کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد بنا رہے ہیں جس کا پہلا اجلاس ریاض میں ہوگا۔

سعودی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ آج عرب اسلامی اقوام اور یورپی شراکت داروں کے ساتھ مل ہم فلسطین کے دو ریاستی حل کے نفاذ کے لیے بین الاقوامی اتحاد کے قیام کا اعلان کرتے ہیں اور آپ سب کو اس میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔

وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے مزید کہا کہ اس اتحاد کا پہلا اجلاس جلد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔

Tags: اسرائیلیسعودی عربصیہونیغزہفسلطینیفیصل بن فرحان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.