• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ کا لبنان سے صیہونی ریاست پر 40 میزائلوں سے حملہ

بزدل صیہونی دشمن کی دہشتگردی کے مقابلے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس، لبنانی تحریک حزب اللہ اور برادر لبنانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

منگل 24-09-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القسام بریگیڈ کا لبنان سے صیہونی ریاست پر 40 میزائلوں سے حملہ
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام بریگیڈ نے لبنانی سرزمین سے کارمل، دیمون جیل اور نیشر پر 40 میزائلوں سے بمباری کی”۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے لبنان پر صیہونی ریاست کی وحشیانہ جارحیت اور اس کے نیتجےمیں پانچ سو سے زاید شہریوں کی شہادت اور دو ہزار کے قریب زخمی ہونے کے بعد لبنانی سرزمین سے اپنے ردعمل کے حوالے سے ایک مختصر بیان جاری کیا ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے لبنانی سرزمین سے صیہونی ریاست کے شمالی علاقوں میں متعدد فوجی کیمپوں پر 40 میزائل داغے ہیں۔

القسام نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ "ہم نے لبنانی سرزمین سے کارمل، دیمون جیل اور نیشر پر 40 میزائلوں سے بمباری کی”۔القسام نے اس سے قبل جنوبی لبنان سے اسرائیلی بستیوں پر میزائل داغے تھے۔

حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان میں امریکی اور مغربی حمایت سے شروع کی گئی اسرائیلی جارحیت صہیونی فاشسٹ ریاست کا ایک نیا جنگی جرم ہے۔حماس نے فلسطینی اور لبنانی عوام کے درمیان یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بزدل دشمن کی اس وحشیانہ جارحیت کے مقابلے میں حماس حزب اللہ اور برادر لبنانی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہدہشتگردیصیہونیغزہفلسطینیلبنانیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.