• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسرائیل نے مغربی کنارے کے گرد سیکیورٹی حصار قائم کر دیا

بدھ 08-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_barrier-palestine

اسرائیل میں نئے عبرانی سال کی آمد کے موقع پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقبوضہ مغربی کنارے کے گرد سیکیورٹی حصار قائم کر دیا۔ مغربی کنارے کا یہ محاصرہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب تک جاری رہے گا۔ اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے علاقے میں سیکیورٹی کی صورتحال کے جائزے کے بعد سیکیورٹی محاصرے کا فیصلہ اسرائیلی وزیر دفاع ایہود براک نے کیا۔ عبرانی ریڈیو کے مطابق اس محاصرے کی مدت میں فلسطینیوں کا 48ء کے مقبوضہ علاقوں میں داخلہ ممنوع ہو گا تاہم "سول کوارڈینشن سینٹرز” کی معاونت سے استثنائی حالات میں فلسطینی ان علاقوں میں باقاعدہ اجازت کے بعد داخل ہو سکیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.