• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رام اللہ میں کار بم دھماکہ 4 اسرائیلی ہلاک 8 زخمی

کئی شہری چھرے لگنے اور گہرے دھوئیں کی وجہ سے بے ہوش ہوئے جنہیںٰ سپتال پہنچایا گیا، زخمیوں میں ایک ماہ کے بچے کے علاوہ پچاس سالہ خاتون بھی شامل ہیں۔

جمعہ 13-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رام اللہ میں کار بم دھماکہ 4 اسرائیلی ہلاک 8 زخمی
0
SHARES
2
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کار بم دھماکہ ایک بڑے اسٹور اور رہائشی عمارت کے درمیان کھڑی کی گئی کار میں ہوا چھرے لگنے اور دھوئیں سے متعدد افراد متاثر ہوئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کے تجارتی مرکز تل ابیب کے مشرق میں واقع، شہر رام اللہ جہاں غیر قانونی صیہونی آبادکار اور مسلمانوں کی مشترکہ آبادی ہے کی ایک  معروف اسٹور کے دروازے پر کھڑی کی گئی کار میں بم دھماکہ ہوا جس کے نیتجےمیں چار صیہونی آبادکار ہلاک ہوگئے اور کم سے کم آٹھ زخمی ہوگئے۔

پولیس نے کارروائیو کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک اس حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

 

مقامی اسپتال ایساف حروف میڈیکل سینٹر کے ترجمان نے بھی چار کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے مزید آٹھ افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب صیہونی پولیس نے  ابتدائی طور پر اس واقعے کا الزام عربوں پر عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں انتقامی ہیں۔

دھماکے کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے ایک اسرائیلی امدادی کارکن کا کہنا ہے کہ ‘اچانک دھماکے کے نتیجے میں قریب سے گزرنے والے شہری ہلاک اور زخمی ہو ئے۔’ریسکیو ورکر نے کہا ‘ ہم نے زخمیوں کو دھماکے کی جگہ سے دور منتقل  کیا ان میں سے کئی شہری چھرے لگنے اور گہرے دھوئیں کی وجہ سے بے ہوش ہو چکے تھے انہیں نازک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا، زخمیوں میں ایک ماہ کے بچے کے علاوہ پچاس سالہ خاتون بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیدھماکہرام اللہصیہونیکار بم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.