• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: ایک لاکھ پانچ ہزار بچوں کی ویکسی نیشن مکمل

صیہونی افواج طبی ٹیموں کو بھی اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنارہی ہیں اس کے باوجود طبی ٹیمیں اپنا فرض ادا کرنے میں مصروف ہیں

جمعرات 12-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: ایک لاکھ پانچ ہزار بچوں کی ویکسی نیشن مکمل
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "طبی ٹیمیں غزہ اور شمالی گورنری میں پولیو وائرس سے بچاؤ کےلئے شروع کی گئی ہنگامی ویکسی نیشن مہم کے آغاز کے دو دنوں کے دوران  105,909 بچوں کو مہلک وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں کامیاب ہوگئیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی کا شکار مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں  وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے طبی ٹیموں کی غیر معمولی کاکردگی کی تعریف کرتے ہوئے اپنے جاری بیان میں بتایا ہے کہ غزہ میں طبی ٹیمیں دو دنوں کے دوران شمالی گورنری میں 105,000 بچوں کو مہلک پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں کامیاب ہوئیں ہیں۔

اشرف القدرہ نے بتایا کہ طبی ٹیمیں اسرائیلی فوج کے حملوں کی زد میں خطرات کےباوجود اپنا فریضہ انجام دے رہی ہیں۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’یو این آر ڈبلیو اے‘ نے  اعلان کیا تھا کہ اس کی طبی ٹیموں نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 530,000 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ہیں۔’

انروا‘ نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "اس کی طبی ٹیمیں چیلنجوں کے باوجود چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں، تاکہ غزہ میں 10 سال سے کم عمر کے تمام بچوں تک پہنچ سکیں، اور انہیں ویکسین دے سکیں‘‘۔قابل ذکر ہے کہ ’انروا‘ نے منگل کے روز اعلان کیا کہ قابض فوج نے اقوام متحدہ کی طبی ٹیموں کو لے جانے والے ایک قافلے کو جو شمالی غزہ کی پٹی کی طرف جا رہا تھا، کو 8 گھنٹے تک روکے رکھا۔

Tags: اسرائیلیپولیوصیہونیغزہفلسطینینسل کشیوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.