• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رن اوور آپریشن میں صیہونی فوجی جہنم واصل

رام اللہ کے رفات گاؤں سے تعلق رکھنے والے فلسطینی کو جوابی فائرنگ میں زخمی کردیا گیا ہے اور وہ اس وقت حراست میں ہے۔

بدھ 11-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رن اوور آپریشن میں صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
5
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی شخص نے بس اسٹاپ پر گیس سے بھرا ہوا ٹرک صیہونی فوجی پر چڑھا دیا جس سے صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا، جوابی فائرنگ سے فلسطینی شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے چینل 14 کی رپورٹ کےمطابق  فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے قریب بیت ایل چیک پوائنٹ پر تعینات صیہونی فوج کے اہلکار پر فلسطینی جس کی شناخت ہائل عیسیٰ ضعیف اللہ کے نام سے ہوئی ہے نے تیز رفتار گیس سے بھرا ہوا ٹرک چڑھا دیا جس کے نیتجےمیں صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ رام اللہ کے رفات گاؤں سے تعلق رکھنے والے فلسطینی کو جوابی فائرنگ میں زخمی کردیا گیا ہے اور وہ اس وقت حراست میں ہے۔

Tags: بیت ایلصیہونیفلسطینیگیواتہائیل عیسیٰ ضعیفہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.