• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی بستی پر حملہ: چار آبادکار زخمی فلسطینی حملہ آور شہید

بیت لحم کے قریب کارمی تیزور بستی میں قائم ایک گیس اسٹیشن میں کار بم کے نتیجے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا جس میں بعض آبادکارزخمی ہوئے

جمعرات 01-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی بستی پر حملہ: چار آبادکار زخمی فلسطینی حملہ آور شہید
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر جاری صیہونی ریاستی دہشتگردی  میں ہزاروں نہتے فلسطینیوں کی شہادت اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی املاک پر قبضے  اور ان کے گھروں سے بے دخل کئے جانے کے ردعمل میں آج ایک فلسطینی نے غیر قانونی صیہونی بستی پر حملہ کردیا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل کے میڈیا کی رپور ٹ کےمطابق  آج ہفتے کے روز  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے بیت لحم کے قریب’گوش عتصیون‘ غیر قانونی صیہونی  بستی میں دھماکے اور’کارمی تیزور‘ صیہونی بستی میں مسلح حملے کے نتیجے میں چار غیر قانونی صیہونی آباد کار شدید زخمی ہوگئے۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ  ایک فلسطینی بندوق بردار نے کارمی تیزور بستی میں داخل ہو کر غیر قانونی صیہونی آباد کاروں پر فائرنگ کی جس سے ایک گارڈ سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے،  موقع پر موجود صیہونی پولیس کی جوابی کارروائی میں  فلسطینی  حملہ آور کو شہید کردیاگیا ۔

بیت لحم کے قریب کارمی تیزور بستی میں قائم ایک گیس اسٹیشن میں کار بم کے نتیجے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا جس میں بعض آبادکارزخمی ہوئے

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیصیہونی بستیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.