• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر 300 سے زائد راکٹوں اور ڈرونز سے حملہ

صیہونی ریاست  میں آئندہ 48گھنٹوں کےلیے ایمرجنسی صورتحال کا اعلان کیا گیا ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پیر 26-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر 300 سے زائد راکٹوں اور ڈرونز سے حملہ

A smoke plume rises over athe southern Lebanese village of Kfar Kila during Israeli bombardment on May 16, 2024, amid ongoing cross-border clashes between Israeli troops and Hezbollah fighters. (Photo by Rabih DAHER / AFP)

0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )حزب اللہ کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بدلے کا پہلا مرحلہ ہے  جو مکمل ہوگیا ہے۔

قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کےمطابق  لبنان  کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ    حزب اللہ نے اپنے کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے شمالی علاقوں پر رات گئے 320 راکٹ اور 100سےزائد دھماکا خیز ڈرون فائر کیے۔ حزب اللہ نے اپنے حملوں  میں صیہونی ریاست کی فوجی تنصیبات اور دفاعی نظام آئرن ڈوم کو نشانہ بنایا  اور یہ ہمارے   کمانڈر فواد شکر کے قتل کے انتقام کا صرف پہلا مرحلہ ہے جو اب مکمل ہوا ہے۔

صیہونی ریاست کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے حملوں کے بعد فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست  میں آئندہ 48گھنٹوں کےلیے ایمرجنسی صورتحال کا اعلان کیا گیا ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حزب اللہ کے حملوں کے جواب میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے بھی لبنان پر حملے شروع کر دیے ہیں جب کہ اسرائیلی فوج نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ہماری ائیر فورس کے 100 جنگی طیاروں نے حزب اللہ کے راکٹ لانچر سائٹس پر پیشگی حملے کرکے ہزاروں راکٹس کو حزب اللہ کے حملے سے قبل ہی تباہ کردیا تھا۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیفلسطینیفواد شکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.