• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو معاہدے میں خلل ڈال کر ہمیں کمزور کررہے ہیں: اسرائیلی مذاکراتی ٹیم

رپورٹ میں انھوں نے مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات کا زکر کئے بغیر کہا کہ نیتن یاہو  مذاکرات کو کامیاب نہیں ہونے دینا چاہتے ہیں ۔

ہفتہ 24-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو معاہدے میں خلل ڈال کر ہمیں کمزور کررہے ہیں: اسرائیلی مذاکراتی ٹیم
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ جنگ بندی معاہدے میں مصروف اسرائیلی وفد کے ارااکین نے کہا ہے کہ مذاکراتی  وفد قاہرہ میں تھا، اس دوران نیتن یاہو نے خود بھیجی گئی مذاکراتی ٹیم پر تنقید کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے چینل 12 نے غزہ  میں جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کےلئے مذاکرات کرتی نے والی اسرائیلی وفد کے اراکین کے حوالے سے  اپنی رپور ٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اراکین نے اپنا نام نا ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ نیتن یاہو معاہدے کے نکات طے ہونے میں سب سےبڑی رکاوٹ ہیں   اور وہ تنہا اس کے خلاف کھڑے ہیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہے کہ اراکین نے کہا ہے کہ مذاکراتی  وفد قاہرہ میں  ثالثوں کے ساٹھ مذاکرات میں مصروف تھا، اس دوران نیتن یاہو نے خود اپنی بھیجی گئی مذاکراتی ٹیم پر تنقید کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی، نہوں نے سیاسی عہدیداروں سے اپنی تقریر میں وفد کے اراکین کی کارکردگی کےلئے "سخت الفاظ” بھی استعمال کیے جو حالیہ دنوں میں ان کے اور مذاکراتی ٹیم کے درمیان تنازع کو جنم دینے کا باعث بنانیتن یاہو کے بیانات ہمیں کمزور کر رہےہیں۔

رپورٹ میں انھوں نے مذاکرات کی ناکامی کی وجوہات کا زکر کئے بغیر کہا کہ نیتن یاہو  مذاکرات کو کامیاب نہیں ہونے دینا چاہتے ہیں ۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیصیہونیغزہفلسطینیقاہرہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.