• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل

ہ صیہونی ریاست کے آزاد ذرائع کے مطابق غزہ  میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اب تک  10 ہزار کے قریب صیہونی فوجی مارے جاچکے ہیں

جمعہ 23-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کے بیان کے مطابق غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے  آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے  صیہونی فوجیوں کی تعداد 693 ہو گئی  جبکہ 10 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نےاپنے بیان میں ایک اور صیہونی فوجی کے جہنم واصل ہونے کی تصدیق کی ہے ،غاصب فوج کے ترجمان نے گذشتہ  رات جاری بیان میں  اعلان کیا کہ جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی کے دوران 46 ویں بٹالین کا 19سالہ سارجنٹ”عوری اشکنازی نحمیاہ” اس وقت ہلاک ہوگیا جب مزاحمت کاروں نے ایک مرکاوہ ٹینک کو  ٹی بی جی گولوں سے  نشانہ بنایا۔

صیہونی فوج کے بیان کے مطابق غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے  آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے  صیہونی فوجیوں کی تعداد 693 ہو گئی  جبکہ 10 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست کے آزاد ذرائع کے مطابق غزہ  میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اب تک  10 ہزار کے قریب صیہونی فوجی مارے جاچکے ہیں تاہم اسرائیلی حکومت کی جانب سے غاصب فوج کے نقصان کے حوالے سے سخت سنسر شپ نافذ ہے جس کے باعث نقصان کی درست تفصیلات جاری کرنےپر پابندی ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعوری اشکنازی نحمیاہغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.