• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کی حمایت بائیڈن کی غلطی ہے: سینیٹر برنی سینڈرز

برنی سینڈز نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بائیڈن کی صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی حمایت ایک غلطی ہے۔

جمعرات 22-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نیتن یاہو کی حمایت بائیڈن کی غلطی ہے: سینیٹر برنی سینڈرز
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بھوک کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرنا  اور اس کے نیتجےمیں ہزاروں بچوں کو بھوک کا سامنا ہے ایسی صورتحال میں امریکہ کی اسرائیل کی حمایت کی شدید مخالفت کرتا ہوں۔

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بائیڈن کی صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی حمایت ایک غلطی ہے۔

انھوں نے کہا کے اسرائیل  غزہ میں بھوک کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کررہا ہے  جو جنگی جرائم میں شامل ہےایسی صورتحال میں امریکہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت  کی شدید مخالفت کرتا ہوں ۔

Tags: اسرائیلیبرنی سینڈرزجوبائیڈنصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.