• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی وزیراعظم کا  جنگ بندی معاہدے کی شرائط ماننے سے صاف انکار

اس میں بعض ایسے مطالبے ہیں ہیں جن کے حوالے سے ہم لچکدار ہو سکتے ہیں، اور  بعض ایسے ہیں  جن کے بارے میں ہم لچکدار نہیں ہو سکتے ہیں –

منگل 20-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
نیتن یاہو کے امریکہ پر الزامات: وائٹ ہاؤس نے اسرائیل سے اعلیٰ سطحی ملاقات منسوخ کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے حماس کے مطالبے کے پس منظر میں  کہا ہے کہ  "ہم فلاڈیلفیا کے محور اور نیٹزر کوریڈور کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے”۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے آج غزہ میں مزاحمتی قوتوں کے ہاتھوں جہنم واصل ہونے والے اور یرغمال بنائے جانے والے افراد کے خاندانوں کے نمائندوں سے ملاقات کی ،  ملاقات میں صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ گو کہ ہم پر بہت دباؤ ہے تاہم اس کے باوجود کہ "اسرائیل کسی بھی صورت میں فلاڈیلفیا کے محور اور وکر کوریڈور سے ایسا کرنے کے لیے بہت زیادہ دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹے گا،  یہ دونوں مقامات  فوجی اور سیاسی دونوں طرح کے اسٹریٹجک اثاثے ہیں۔

نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کو واپس لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں لیکن  اس میں بعض ایسے مطالبے ہیں ہیں جن کے حوالے سے ہم لچکدار ہو سکتے ہیں، اور  بعض ایسے ہیں  جن کے بارے میں ہم لچکدار نہیں ہو سکتے ہیں –

Tags: اسرائیلیجنگ بندیصیہونیغزہمذاکراتیرغمالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.