• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بلنکن کے بیانات جنگ بندی مذاکرات کو ناکام کرنے کی امریکی چال ہے: مزاحمتی اتحاد

یہ تجویزامریکی اور صہیونی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ اس کا مقصد صہیونی ریاست پر دباؤ بڑھانے کے بجائے مزاحمتی قوتوں کو دباؤ میں لانے کی ایک نئی چال ہے۔

منگل 20-08-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بلنکن کے بیانات جنگ بندی مذاکرات کو ناکام کرنے کی امریکی چال ہے: مزاحمتی اتحاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دوجولائی کو بائیڈن کی تجویز کو مکمل طور پر اسرائیلی وجود کے حق میں تبدیل کرنا اور پھر اسے تسلیم کرنے کا اعلان کرنا ہمارے لیے ناقابل قبول ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف  برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی اتحاد نے گذشتہ روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں حالیہ قطر کے دار الحکومت دوحہ  میں ہونے والے جنگ بندی مذاکرات اور  اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے میں نئی امریکی تجاویز پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے

 فلسطین میں مزاحمتی  اتحاد  کا کہنا ہے کہ نئی امریکی تجویز کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے بیانات گذشتہ دو جولائی کو طے پانے والے معاہدے کو روکنے کے لیے ایک نئی امریکی چال ہے۔

بیان میں مزید کہا کہ اس تجویز کو مکمل طور پر اسرائیلی وجود کے حق میں تبدیل کرنا اور پھر اسے تسلیم کرنے کا اعلان کرنا ہمارے لیے ناقابل قبول ہے۔

یہ تجویزامریکی اور صہیونی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔ اس کا مقصد صہیونی ریاست پر دباؤ بڑھانے کے بجائے مزاحمتی قوتوں کو دباؤ میں لانے کی ایک نئی چال ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بلنکن کا دورہ اسرائیلی دشمن کی طرف داری ہے۔ امریکہ فلسطینیوں کے قتل میں اسرائیلی ریاست کی پشت پرکھڑا ہے اورامریکی آشیرباد سے غزہ میں قتل و غارت گری جاری ہے اور جنگ بندی کی تمام کوششیں رائیگاں گئی ہیں۔

Tags: اسرائیلیامریکیبلنکنجنگ بندیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.