• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صنعا : یمنی وزیر خارجہ کا حماس کے دفتر کا دورہ ، مقامی قیادت سے ملاقات

"ہم جمہوریہ یمن کے حکام اور ایک ریاست کے طور پر غزہ میں ہونے والے گھناؤنے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے۔

منگل 20-08-2024
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
صنعا : یمنی وزیر خارجہ کا حماس کے دفتر کا دورہ ، مقامی قیادت سے ملاقات
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "ہمیں یقین ہے کہ فلسطینی کاز کے خلاف سازشوں اور جنگوں کے باوجود غزہ کے مجاہدین اور حماس قوم کی عزت اور فخر کی نمائندگی کرتےرہیں گے”۔

یمن کے وزیر خارجہ اور سمندر پار امور کے سربراہ جمال عامر نے یمن کے دار الحکومت صنعا میں قائم فلسطینی  مزاحمتی تحریک  ’حماس‘ کے مرکز کا دورہ کیا ، اس دوران جمال عامر نے  صنعا میں موجود  حماس کی مقامی قیادت سے ملاقات کی۔

یمن کے وزیر خارجہ کے دفتر پہنچنے پر یمن میں حماس کے  نمائدہ  ابو شمالہ نے  ان  کا استقبال کیا۔ ابو شمالہ نے یمنی وزیرخارجہ کو فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور معرکہ طوفان الاقصیٰ میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا۔

یمنی وزیرخارجہ جمال عامر نے کہا کہ "ہم جمہوریہ یمن کے حکام اور ایک ریاست کے طور پر غزہ میں ہونے والے گھناؤنے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں امریکی اور مغربی مدد کے ساتھ جاری جنگ اسرائیلی اور مغربی دہشت گردی ہے جس میں نہتے فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ "ہمیں یقین ہے کہ فلسطینی کاز کے خلاف سازشوں اور جنگوں کے باوجود غزہ کے مجاہدین اور حماس قوم کی عزت اور فخر کی نمائندگی کرتےرہیں گے”۔

Tags: ابو شمالہاسرائیلیجمال عامرحماسصنعاصیہونییمنی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.