• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دوحہ : جنگ بندی مذاکرات میں پیشرفت مثبت ہے: Axios

مذاکرات کا پہلا دن "بہت اچھا" تھا اور اس میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، جب کہ ایک اور امریکی اہلکار نے کہا کہ ثالثوں نے "دوحہ میں ایک تعمیری دن کی بات چیت کا اختتام کیا۔"

جمعہ 16-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
امریکی و مغربی دنیا کی حمایت سے10 ماہ سے صیہونی فوج کی غزہ میں دہشتگردی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ دوحہ میں حماس تحریک کے نمائندوں کو دن بھر مصری اور قطری ثالثوں سے صیہونی ریاست کے ساتھ ہونےوالے مثبت گفتگو پر بریفنگ دی گئی۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے گذشتہ 9 ماہ سےمقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں جاری وحشیانہ بمباری اور نسل کشی کو روکنے کیلئے ا مریکہ، قطر اور مصر کی جانب سے تیار کئے جانے والے معاہدے پر گذشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں     صیہونی ریاست کے ساتھ  ثالثوں  کے مذاکرات شروع ہونے ۔

امریکہ کی معروف نیوز ویب سائٹ ” "Axios” نے  مذاکرات کی کارروائیوں سے آگاہ ذرائع  کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے اور دونوں فریقین نے فی الحال ابتدائی معاہدے پر اتفاق کیا ہے تاہم بعض نکات پر ابھی بھی اخلاف ہے لیکن یہ اختلاف زیادہ گھمبیر نہیں لگتا ہے امید ہے کہ اس کا حل نکال لیا جائے گا۔

ویب سائٹ نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے کہا ہے کہ دوحہ میں حماس تحریک کے نمائندوں کو دن بھر مصری اور قطری ثالثوں سے صیہونی ریاست کے ساتھ ہونےوالے مثبت گفتگو پر بریفنگ دی گئی۔

ویب سائٹ نے دو امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ مذاکرات کا پہلا دن "بہت اچھا” تھا اور اس میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، جب کہ ایک اور امریکی اہلکار نے کہا کہ ثالثوں نے "دوحہ میں ایک تعمیری دن کی بات چیت کا اختتام کیا۔”

Tags: اسرائیلیثالثجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.