• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران نے حملہ کیا تو امریکہ کی مدد سے جواب دیں گے: صیہونی فوج

عوام کے لیے کوئی نئی ہدایات جاری نہیں کی ہیں تاہم اگر ضرورت پڑی تو داخلی محاذ کو کسی بھی تبدیلی کے حوالے سے جلد از جلد آگاہ کیا جا

منگل 13-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایران نے حملہ کیا تو امریکہ کی مدد سے جواب دیں گے: صیہونی فوج
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایران کے بیانات  کا امریکا اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ  سنجیدگی سے  جائزہ لے رہے ہیں”۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان ڈینیل ہیگاری  نے گذشتہ روز ایک پریس  بیان  میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل ایران کے  بیانات اور تبصروں کو سنجیدگی سے دیکھ رہا ہے ، حملے کی دھمکیوں کے حوالے سے پیش رفت پر اسرائیل کی نظر ہے تاہم اسرائیلی فوج نے شہریوں کے لیے احتیاطی ہدایات میں تبدیلی نہیں کی۔

ہیگاری کا مزید کہنا تھا کہ "جو کچھ ایران میں ہو رہا ہے ہم امریکہ اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ اس کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم صیہونی افواج نے سلامتی سے متعلق عوام کے لیے کوئی نئی ہدایات جاری نہیں کی ہیں تاہم اگر ضرورت پڑی تو داخلی محاذ کو کسی بھی تبدیلی کے حوالے سے جلد از جلد آگاہ کیا جائے گااس لیے ہم حملے اور دفاع کے لیے تیار ہیں”۔

Tags: اسرائیلیامریکہایرانڈینئیل ہیگاریصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.