• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل بدترین صورتحال میں ہے کوئی وزیر بیان نہیں دے: نیتن یاہو کی وزرا کو ہدایت

عالمی ادارے صیہونی ریاست کے شدت پسند سیاستدانوں کے اشتعال انگیز بیانات کے باعث ان پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں

پیر 12-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل بدترین صورتحال میں ہے کوئی وزیر بیان نہیں دے: نیتن یاہو کی وزرا کو ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو نے کہا ہے کہ  اسرائیل اس وقت اپنے بدترین دور میں ہے آنے والے دن مزید خوفناک ہوسکتے ہیں اس لئے کوئی بھی وزیر سیاسی اور سیکورٹی معاملات پر انٹرویو نہیں دے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے  گذشتہ روز  کابینہ کے اجلاس کے دوران، وزراء سے خطاب کرتے ہوئے انہیں ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اپنی تاریخ کے سنگین دور میں ہے آنے والا وقت مزید خوفناک ہوسکتا ہے ۔

صیہونی ریاست کے معروف عبرانی اخبار معاریف  کی رپور ٹ کے  مطابق  وزیراعظم کی ہدایت کے دوران د یونائیٹڈ تورہ یہودیت پارٹی کے رہنما ہیں اور اشکنازی حریدی سیاست دان گولڈکنوف نے نیتن یاہو پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کیا پابندی میں بزرگوں کے لیے ڈے کیئر سینٹرز کے معاملے پر بیانات بھی شامل ہیں جس پر صیہونی وزیر اعظم نے واضح کیا کہ یہ حوالہ صرف سیاسی تحفظ کے معاملے کا تھا۔

نتین یاہو کی جانب سے  غیر معمولی ہدایت  کے  حوالے سے اخبار کا کہنا ہے کہ یہ ہدایت ایسے وقت میں آئی ہیں جبکہ دنیا بھر کے عوام صیہونی ریاست کے خلاف احتجاج میں مصروف ہیں جبکہ عالمی ادارے صیہونی ریاست کے شدت پسند سیاستدانوں کے اشتعال انگیز بیانات کے باعث ان پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست کے شدت پسند سیاستدانوں میں وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر اور وزیر ہاؤسنگ سموٹریچ بیزلیل قابل زکر ہیں  جن کے بیانانت کے باعث اسرائیل کے سب سے بڑے حلیف امریکہ میں بھی سخت تنقید کی جارہی ہے اسرائیل پر اب امریکہ کی جانب سے بھی شدیددباؤ ہے۔

Tags: اسرائیلیسموٹریچصیہونینیتن یاہویہودہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.