• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"اسرائیل کے پاس ” کا ایران سے مقابلہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: لائبرمین

وزیراعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع گیلنٹ کے درمیان تعلقات میں مسلسل دراڑیں پڑ رہی  تو دشمن کو کیا پیغام جاتا ہے؟۔

جمعہ 09-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
"اسرائیل کے پاس ” کا ایران سے مقابلہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: لائبرمین
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہم دس مہینوں سے دستبرداری کی جنگ لڑ رہے ہیں،نیتن یاہو اپنی حکومت کی بقا میں دلچسپی رکھتے ہیں جو اسرائیل کے وجود کےلئے خطرناک ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے سابق نائب وزیراعظم اور اسرائیل بیتینو پارٹی کے سربراہ ایویگڈور لیبرمین نے  وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ جنگ میں ایران ، حزب اللہ ، یمنی مزاحمتی جماعتوں سمیت عرب کی دیگر مزاحمتی جماعتوں کے ردمل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل اس وقت  اپنی سلامتی کے حوالے سے تاریخ کے نازک ترین دورمیں ہے جہاں وزیراعظم اپنی حکومت کو بچانے کیلئے ملکی سلامتی کو داؤ پر لگاچکے ہیں ۔

انھوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب ملک مختلف محاذو پر جنگ میں مصروف ہے وزیراعظم اور وزیر دفاع کے درمیان اختلاف بڑھتے جارہے ہیں، وزیراعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع گیلنٹ کے درمیان تعلقات میں مسلسل دراڑیں پڑ رہی  تو دشمن کو کیا پیغام جاتا ہے؟۔

انھوں نے ایران کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "اسرائیل کے پاس ” کا ایران سے مقابلہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں  ہے ہم دس مہینوں سے دستبرداری کی جنگ لڑ رہے ہیں، اور یہ ہمارے مفادات کے لیے نقصان دہ ہے۔

Tags: اسرائیلیایرانحزب اللہحماسصیہونیفلسطینیگلینٹلائبر میننیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.