• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عباس ملیشیا نے مزید 35 بے گناہ فلسطینی گرفتار کر لیے

پیر 06-09-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_abbas-militia-pro-israel22

گزشتہ منگل کی شب الخلیل میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے عسکری ونگ کی اسرائیلی فوج کے خلاف کامیاب کارروائی کے بعد سے عباس ملیشیا کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تازہ کارروائی میں ملیشیا نے مزید 35 فلسطینی اغوا کر لیے ہیں، اب تک 750 افراد ملیشیا کی انتقامی کارروائی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ عباس ملیشیا کی جانب سے گرفتار کیے گئے بے گناہ فلسطینیوں کو تفتیشی مراحل سے گزارا جا رہا ہے۔ فلسطین کے مختلف حلقوں نے عباس ملیشیا کی پکڑ دھکڑ مہم کی سخت مذمت کی ہے اور اسے سکیورٹی تعاون کے نام پر اسرائیل کی بلامعاوضہ خدمت قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.