• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران اسرائیل پر حملہ درستگی سے کرے گا: واشنگٹن پوسٹ

اسرائیل نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت پر تبصرے سے انکار کر دیا تاہم تل ابیب نے امریکی ذمے داران کو فورا ہی آگاہ کر دیا تھا کہ اسرائیل اس کارروائی کا ذمے دار ہے

بدھ 07-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
ایران اسرائیل پر حملہ درستگی سے کرے گا: واشنگٹن پوسٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے حملے میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن یہ ہوگا ضرور اور نہایت درستگی سے ہوگا۔

امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ”  نے اپنی رپورٹ میں ایک با خبر  ایرانی عہدے دار کے حوالے سےانکشاف کیا ہے کہ ایرانی ذمے داران نے   اسرائیل کے ہاتھوں تہران میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو قتل کرنے کے بعد خطےمیں کشیدگی سے بچنے کیلئے سفارتی کوششیں کرنے والے ثالثی ذرائع کو آگاہ کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن یہ کارروائی نہایت درستی کے ساتھ ہو گی۔

اخبار نے بتایا کہ اگرچہ اسرائیل نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت پر تبصرے سے انکار کر دیا تاہم تل ابیب نے امریکی ذمے داران کو فورا ہی آگاہ کر دیا تھا کہ اسرائیل اس کارروائی کا ذمے دار ہے۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے اجلاس میں امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو خطے کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیایرانحماسصیہونیغزہفلسطینیواشنگٹن پوسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.