• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا غزہ پر عارضی قبضہ بھی قبول نہیں: محمود عباس کا اعلان

پی ایل او اور فلسطینیوں کی جائز اتھارٹی پی اے ہی غزہ کو چلانے کی ذمہ دار ہونی چاہیے اور ہم غزہ پر اسرائیل کے عارضی کنٹرول کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

منگل 06-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا غزہ پر عارضی قبضہ بھی قبول نہیں: محمود عباس کا اعلان
0
SHARES
5
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حماس کے سربراہ کو شہید کرنے والوں کا مقصد جنگ بندی کی کوششوں کو روکنا اور اس جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلا نا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے  روس کے ‘آر آئی اے’ کو دیے گئے انٹرویو میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کے کنٹرول کی خبروں پر واضح اور سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کو لازماً جائز فلسطینی اتھارٹی کے ہی حوالے کیا جانا چاہیے، اسرائیل کے عارضی طور پر بھی غزہ پر کنٹرول جاری رکھنے کے منصوبے قابل قبول نہیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ایل او اور فلسطینیوں کی جائز اتھارٹی پی اے ہی غزہ کو چلانے کی ذمہ دار ہونی چاہیے اور ہم غزہ پر اسرائیل کے عارضی کنٹرول کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

محمود عباس نے کہا اس میں کوئی شبہ نہیں کہ حماس کے سربراہ کو شہید کرنے والوں کا مقصد جنگ بندی کی کوششوں کو روکنا اور اس جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلا نا ہے ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.